alhudalogo

Subhanallahi Wa Bihamdihi La Quwata...

فَسُبْحَنَ اللّٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِيْنَ تُصْبِحُوْنَ وَ لَهُ الْحَمْدُ فِىْ السَّمَوَتِ وَ الۡاَرْضِ وَ عَشِيًّا وَّ حِيْنَ تُظْهَرُوْنَ يُخْرِجُ الْحَىَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَ يُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَىِّ وَ يُحْىِ الۡاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ كَذَلِكَ تُخْرَجُوْنَ
پس پاکی بیان کرو اللہ کی جبکہ تم شام کرو اور جب صبح کرو ۔ تمام تعریفوں کے لائق آسمان و زمین میں صرف وہی ہے۔ تیسرے پہر کو اور ظہر کے وقت بھی (اس کی پاکیزگی بیان کرو) وہی زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے ۔ اور وہی زمین کو اسکی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم بھی نکالے جا‌‏‏ؤ گے ۔
So glorify Allah when you enter the evening and when you enter the morning. And His are all the praises in the heavens and the earth, and (glorify Him) in the afternoon and when you approach the time, when the day begins to decline. He brings out the living from the dead, and brings out the dead from the living. And He revives the earth after its death. And thus you shall be brought out. (Abu-Dawud)